طلاء، عضو خاص اکسیر مجرب المجرب

طلاء، عضو خاص اکسیر مجرب المجرب

طلاء، عضو خاص اکسیر مجرب المجرب
بہت سے تجربات کیے مگر اس سے اچھا طلاء کوئی نہیں دیکھا وہ لوگ جو تجربات کرکے تنگ آ گئے ہیں اور ساتھ وہ لوگ جو طرح طرح کے طلاء کر کر کے مایوس ہو گئے وہ صرف ایک بار بے خوف بلا جھجھک بنا کر استعمال کریں بے انتہا فائدہ ہوگا
نسخہ الشفاء : جونک 30 گرام، ریگ ماہی 30 گرام، مغز جائفل 30 گرام، جلوتری 30 گرام، لونگ 30 گرام، خراطین 50 گرام
ترکیب تیاری :  ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رات کو  500 گرام پانی ڈال کر رکھ دیں صبح کیکر کی نرم آگ پر آدھا کلو روغن زیتون چڑھا کر وہ مواد جو رات کو پانی میں رکھا تھا ڈال کر جلا کرجب باقی صرف تیل رہ جائے چھان لیں پھر زعفران 30 گرام، بھوسہ گندم  30 گرام مثل سرمہ کرکے جلے ہوئے روغن زیتون میں ڈال کر بیر بہوٹی 30 گرام، شامل کرکے چھ گھنٹہ زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں انتہائی خوش رنگ روغن بنے گا دیکھ کر دل خوش ہوگا اب اس دلفریب روغن میں عقر قرحا 10 گرام، خراطین 10 گرام، جندبیدستر10 گرام، پوست بیخ کنیر سفید 10 گرام، یکجان کرکے دو گھنٹہ کھرل کریں، آخر میں عطر گلاب 10 گرام، عطر موتیا 10 گرام، چربی سانڈہ 10 گرام، چربی شیر 10 گرام، آلت نر گاؤ 10 گرام، ملا کر تین گھنٹہ کھرل کریں، کستوری 2 گرام ملا کر مزید تین گھنٹہ کھرل کریں طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت 7 قطرے لیکر عضو خاص کی مالش کرکے اوپر پان کا پتہ یوں کوئی سوتی کپڑے کی پٹی باندھ لیں
فوائد : بے حد انتشار لاتا ہے، شب کے پر لطف لمحوں کو یادگار بناتا ہے، عضو خاص کی تمام خرابیاں دورکرکے جوانوں جیسا بنا دیتا ہے کمزور، سست پٹھوں کو نئی زندگی دیتا ہے، تمام مسائل ٹیڑھا پن، پتلا پن، چھوٹا پن غلط کاریوں کا مکمل ازالہ کرکے عضو خاص کی رگ رگ میں طاقت و توانائی چھوڑ دیتا ہے، شوگر کے مریضوں کیلئے بے ضرر طلاء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70