Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

رعشہ کا معنی کانپنا ہے چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لیے اسے رعشہ کہا جاتا ہے
جسم کے ایک جانب یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات کی غیر منتظم حرکات ہوتی ہیں ہاتھ اور پاوں کے ساتھ چہرے کے عضلات میں بھی واقع ہوتی ہیں اور سوتے وقت رفع ہو جاتی ہیں اور بعض مریضوں کے دوسرے مختلف عضلات میں بھی حرکت آجاتی ہے اس مرض میں وہ سیلز جن کا کام دماغ میں ڈوپامین بنانا ہوتاہے وہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس کے سبب سے دماغ میں ڈوپامین کی کمی ہو جاتی ہے ڈوپامین ان سیلز سے بن کر دوسرے حصے سٹرائیم میں جاتی ہے سٹرائیم کے صحیح کام کرنے کے لیے ڈوپامیں کا صحیح مقدار میں ملنا ضروری ہو تا ہے جب یہ اسے صحیح مقدار میں نہیں مل پاتی تو وہ صحیح کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں رعشہ کی علامات شروع ہو جاتی ہیں ….. کیونکہ سٹرائیم کا کام ہے دماغ کے دوسرے حصوں کے تعاون کرکے جسم کی حرکات کو نارمل رکھنا
اسباب
سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال . سرد آپ و ہوا . کثرت مباشرت . وجع المفاصل . کمی خون. عصبی کمزوری . آنتوں میں کیڑوں کی موجودگی سے بھی یہ مرض لاحق ہو سکتا ہے . دماغی صدمہ سے بھی یہ مرض ہوسکتا ہے


علامات
مریض چلنے پھرنے میں لڑکھڑائے
اگر وہ کوئی چیز پکڑتا ہے تو ہاتھ کانپتا ہے
شدید مرض میں چہرے کے عضلات پھڑکنے لگتے ہیں
بازو اور ٹانگیں خود بخود عجیب طرح سے حرکت کرتے ہیں
بولنا کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے
مریض اپنے ارادے سے کوی کام نہیں کرسکتا
رعشہ کی، بیماری، کا علاج
سر اور ہاتھوں کا بلا وجہ کانپنا رعشہ کہلاتا ہے یہ ایک موروثی بیماری ہے،مگر کبھی کبھار ویسے بھی ہوتا ہے یہ بیماری پٹھوں کی کمزوری سے ہوتی ہے ۔
نسخہ الشفاء :  موسم سرما میں امربیل عام درخت پر ملتی ہے خصوصاََ، بیری کے درخت پر تو یہ پوری طرح قبضہ کیے ہوتی ہے ۔آپ اس میں سے سبز سبز تاریں، چھوڑکر زرد رنگ کی تاریں حاصل کریں اورکوٹ چھان کر اس کا پانی ایک کپ نکالیں، اس میں عمدہ قسم کے چاول آدھا کپ پکا کر مریض کو کھلائیں ان شاء اللہ چند خوراکوں، سے رعشہ جیسی موزی بیماری سے جان چھوٹ جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply