دمہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوئن چاروں ہر ایک 10+10 گرام چاروں نمک ہر ایک 10+10 گرام اندرائن 2 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کٹکی 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، ،سونٹھ 10 گرام، برگ بانسہ10 گرام، چرائتہ10 گرام، کالی زیری 10 گرام، ست پودینہ10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، چھلکا ہر ڑسبز10 گرام، سونف 10 گرام، سب کا سفوف بنا کر رکھ لیں صبح شام کھانے کے 30 منٹ بعد 2 گرام پانی کیساتھ کھائیں یہ پانچ سال تک کے دمہ کو دور کرتی ہے اور پیٹ کی ہر بیماری شفا بخشتی ہے
نسخہ الشفاء : ہلدی 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، منقہ 10 گرام، راسنا 10 گرام، کچور 10 گرام، تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور صبح و شام ایک چھوٹا چمچ چائے والا شہد کے ہمراہ چٹائیں
نسخہ الشفاء : پیلی 10 گرام، کیڑی 10 گرام، بہینکڑ ہ کا پتہ10 گرام، تینوں کا سفوف بنائیں اور ایک چھوٹا چائے والا چمچ شہد کے ہمراہ استعمال کریں دن میں دو بار
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal