دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ

دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ

دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ
اسباب مرض
کثرت محنت دماغی، کمی خون، کثرت جماع، ضعف قلب وغیرہ سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے
علامات
سرکے پچھلے حصے میں درد رہتا ہے، نظر کمزور ہو جاتی ہے، کانوں میں باجے سے بجتے ہیں، حافظہ خراب ہو جاتا ہے
اصول علاج
اصل سبب کو دور کریں اور پھر مقوی ادویات کھلائیں، مثلاً اگر خون کی کمی ہو تو خون پیدا کرنے کی کوشش کریں، دل کمزور ہو تو مقوی ادویات استعمال کروائیں وغیرہ وغیرہ
نیادماغ پیدا کرنے والی اکسیر دواء
نمبر1 قوت حافظہ اور دماغ کے لیے ایسی زبردست اکسیردواء ہے کہ جس کے چند روز استعمال سےبرسوں کی بھولی ہوئی چیزیں یاد آنے لگتی ہیں
نمبر2 ایسے اعصاب کے لیے جو دماغی محنت کرتے ہوں بہترین نعمت ہے
نمبر 3 دماغ کی تمام قوتوں میں ایک نئی روح پھونک دیتی ہے
نمبر4 استعمال کر لینے کے بعد طبعت خواہ مخواہ مطالعہ کی طرف راغب ہو جاتی ہے
نمبر 5 جسم میں چستی دل میں فرحت اور دماغ میں تیزی پیدا کرتی ہے
نمبر 6 بھوک کو چمکاتی ہے اور قوت ہاضمہ کو درست کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے
نمبر 7 زندگی کیلئے کیمیاء ہے صحت کے لیے اکسیر ہے دماغ کے لیے نعمت ہے
اگر آپ کا دل پریشان رہتا ہو تو بہترین شے آپ استعمال کر سکتے ہیں وہ اکسیر دماغ ہے اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو بہترین چیز جو آپ استعمال کر سکتے ہیں وہ ہے اکسیر دماغ ہے
اکسیر دماغ کی ہر شخص کو ضرورت ہے عمدہ حافظہ دنیا کی بہترین دولت ہے
طلباء وکلاء صحافیوں اور کلرکوں کے کام کی چیز ہے
مجرب المجرب نسخہ، اکسیر دماغ
نسخہ الشفاء : جوہر ترپھلہ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، سونف کے چاول 100 گرام، دانہ الائچی سبز 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر اور پھر شوگرآف ملک یعنی دودھ کی چینی 100 گرام، شامل کر کے ایک گھنٹہ کھرل کریں اور شیشی میں سنبھال رکھیں نہائیت ہی خوش نما اور مفیدالاثر دوا تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام  خمیرہ گاوزبان عنبری ایک بڑا چمچ کھانے والا یا مکھن کے ساتھ صبح نہار منہ کھائیں ایک ماہ کے استعمال سے دماغ کی کمزوری رفع ہو جائے گی، حافظے کی قوت میں بیش بہا اضافہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70