دانت میں کیڑا لگنا، دیسی نسخہ جات

دانت میں کیڑا لگنا، دیسی نسخہ جات

دانت میں کیڑا لگنا، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : دانت میں کیڑے لگ جائیں جن کی وجہ سے دانت میں درد شدید ہو تو ہینگ کو اس مقام پر رکھنے اور لگا دینے سے درد میں فوری سکون ہوجاتا ہے اور کیڑے بھی دفع ہوجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : بائے بڑنگ 15 گرام، کو سرخ کپڑے میں پوٹلی باندھ کر تھوڑے پانی میں جوش دے کر کلی کریں اور پوٹلی کو دانت کی جڑ میں دبائیں اس سے کیڑے نکل جاتے ہیں او ر دانت کا درد بھی جاتا رہتا ہے
نسخہ الشفاء : کٹائی (کٹیلا) کے پورے پودے کو جڑ سے اکھاڑ لیں پھر اسے ٹکڑے ٹکڑے کرکے تھوڑے پانی میں جوش دیں اس پانی سے کلی کرنا دانت کے درد اور دانت کے کیڑوں کو دور کرنے کے لئے نافع ہے
نسخہ الشفاء : درخت ببول کی چھال کو ریزہ ریزہ کرکے پانی میں جوش دے کر کلی کریں اس سے دانت کے کیڑے باہر آجاتے ہیں اور دانت کے درد میں سکون آجاتا ہے
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار کو سرکہ میں حل کرکے اس میں روئی لتھیڑ کر اس دانت پر رکھیں جس میں کیڑے ہوں اس سے دانت کے کیڑے باہر آجاتے ہیں اور دانت کا درد جاتا رہتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70