خواتین کے لیے نسوانی حسن کا نسخہ

خواتین کے لیے نسوانی حسن کا نسخہ

خواتین کے لیے نسوانی حسن کا نسخہ
نسوانی حسن کا مکمل علاج
خواتین کے لیے نسوانی حُسن ہی تو در اصل ایک عورت کے حسین ہونے کا عکاس ہوتا ہے خواتین میں اگر حُسن اورخوبصورتی کی بات کی جائے تو چہرے کے بعد جو دوسری نمایاں رکھی جاتی ہے تو وہ نسوانی حُسن ہی ہے حتی کہ اگر یہ کہا جائے کہ خو اتین میں حُسن کے معیار کا نَوے فیصد دراَصل نسوانی حُسن ہی ہوتا ہے تو ہرگز بے جا نہ ہو گا نسوانی حُسن کی کمی کئی وجو ہات کی بناء پرہوتی ہے جیسے کہ وراثتی طور پر نسوانی حُسن کی کمی، ہار موُنز کی کمی سے نسوانی حُسن میں کمی، نظامِ ہا ضمہ کی خرابی، جِنسی اور جِسمانی کمزو ری سے نسوانی حُسن میں کمی، انگشت زنی اور جِنسی بے اعتدالیوں کے باعث ہونے والی نسوانی حُسن میں کمی وغیرہ نسوانی حُسن کی کمی سے نہ صِرف کنواری دو شیزائیں دوچار ہیں بلکہ شادی شدہ اور بڑی عمر  کی خواتین کو بھی ان مسائل کا سامنا ہوتا ہے  علاج دو طرح سے کیا جاتا ہے بیرونی طور تیل کی مالش سے اور خوراکی طو ر پر میں دونوں نسخے لکھتا ہوں دو ماہ کے استعمال سے تسلی بخش رزلٹ ملتا ہے اور خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگند 100 گرام، مغز بادام 50 گرام، مغز پستہ 50 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، تخم سروالی 20 گرام، سونف 20 گرام، ستاور 20 گرام، کوزہ مصر ی 100 گرام، بھیڑ کا دودھ 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور بھیڑ کے دودھ میں ڈال کر رکھ دیں دھوپ میں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک :  ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ائک گلاس گائے کے نیم گرم دودھ میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پیئں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : نسوانی حسن کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، رحم کی کمزوری، کمر درد، اور لیکوریا، کے لیے بھی بہترین علاج ہے
نسخہ روغن نسوانی کے لیے
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، روغن بیدانجیر 100 گرام، روغن پنبہ دانہ 50 گرام، روغن کنجد 50 گرا م، رتن جوت 20 گرام، گوکھرو 20 گرام
ترکیب تیاری : رتن جوت اور گوکھرو کو موٹا موٹا کوٹ کر روغنیات میں 24 گھنٹے کےلیے بھگو دیں اس کے بعد ہلکی آنچ پہ گرم کر کے جلا لیں ٹھنڈا ہونے پہ چھان لیں
طریقہ استعمال : صبح اور شام دن میں 2 بار 3۔5 منٹ کی پستانوں پر مالش کریں اور ناف میں رات کویہی تیل لگا کر سوئیں
پرہیز : قابض، کھٹی، اور تلی ہوئی چیزیں، نہ کھائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70