جماع
اسکو عام طور پر جنسی روابط کہا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ لفظ معیوب ہے لہذا طبی مضمامین میں اگر اسکا استعمال ناگزیر ہوجاۓ تو اسکے لیۓ ویکیپیڈیا میں جماع اور یا پھر جفت گیری کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں
sexual
intercourse
اور طب
میڈیکل میں
coitus یا پھر copulation
بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے دو یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کا کوئی بھی رابطہ یا تعلق کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے تولیدی اعضاء کو تحریک ملے اس زمرے میں آجاتا ہے۔
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal