برداشت سے باہر نہ سنبھالی جانے والی، مردانہ طاقت کیلئے، کمال کا نسخہ

برداشت سے باہر نہ سنبھالی جانے والی، مردانہ طاقت کیلئے، کمال کا نسخہ

برداشت سے باہر نہ سنبھالی جانے والی، مردانہ طاقت کیلئے، کمال کا نسخہ
مردانہ طاقت کا سنبھالنا
اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بعض مردوں کو شہوت زیادہ آتی ہے۔ جسے وہ شہوت سمجھتے ہیں اور ہمبستری کرتے ہیں لیکن جس چیز کو وہ شہوت سمجھتے ہیں وہ کمزوری کے باعث عضو خاص کا کھڑا ہونا ہوتا ہے ایسے مرد اپنی جنسی خواہشات کو صرف اور صرف پورا کرنا جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے اوپر غور نہیں کرتے کہ یہ خواہشات کب اور کیسے پوری کرنی چاہیں ایسے تمام افراد بہت بڑی غلطی پر ہوتے ہیں۔ جو بعد میں انہیں بھگتنا پڑتی ہے۔اس لئے خدارا اپنے آپ کو تو پہچانیں  کہ آپ کے جذبات کیا ہیں آپ چاہتے کیا ہیں۔ کبھی اپنے آپ کو بھی وقت دیں، ایسے افراد بعد میں بہت زیادہ مردانہ کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے ہی افراد کے لئے آج کا ہمارا نسخہ ہے۔ جو بے حد مردانہ کمزوری کا شکار ہوچکے ہوں یہ نسخہ عام مردانہ کمزوری والے افراد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے انہیں خوراک آدھی لینی پڑے گی۔ اس نسخے کے استعمال سے مردانہ شہوت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے عضو خاص میں اکڑاؤ سختی پیدا ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ٹائمنگ کا مسئلہ بھی حل ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، شہد خالص 500گرام، بہر بوٹی 50 عدد، کشتہ چاندی 10گرام، مالکنگنی دیسی گھی میں بریاں کرکے 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام آدھا چائے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں۔ اس کے ساتھ دودھ کا کثرت سے استعمال کریں۔ چالیس دن تک ہمبستری کرنے سے گریز کریں اس کے بعد جیسے ہی عورت کے قریب جائیں گے وہ بھاگے گی آئے اور آپ اس کے پیچھے۔ بہت ہی اعلیٰ نسخہ ہے اس میں صرف شہد کا مسئلہ ہوتا ہے خالص شہد لے کر استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70