باؤ گولہ کیلئے، دیسی نسخہ جات

باؤ گولہ کیلئے، دیسی نسخہ جات

باؤ گولہ کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، مجربات دیسی
نسخہ الشفاء : درخت ارنڈ کی جڑ کی چھال 5 گرام، سونٹھ 6 گرام، لے کر ایک گلاس پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور اس میں 2 گرام، کالا نمک ملادیں باؤ گولہ کا مریض اگر دن میں ایک مرتبہ اسے پیئے تو چند دنوں میں یہ شکایت دور ہوجائے گی پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ہلدی کو چلم پر رکھ کر تمبا کو کی طرح پینا باؤ گولہ کے لئے نافع ہے 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چرچٹہ (چرچری) کو جلا کر اس کی راکھ 4 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں ڈال دیں اور صبح کو چھان کر پیئں پندرہ دن کے استعمال سے ریاحی درد اور باؤ گولہ کی شکایت جاتی رہتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70