Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

اسلام علیکم
  الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈکے تمام یوزر اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں جن میں نسخہ جات اور تصاویر ہمارے بلاگ سے کاپی کرکے لگائی ہوئی ہیں وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے ہم اللھ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں ہم بغیر کسی فیس کے فی سبیل  الله  مشورہ اور نسخہ جات بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں اور تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
نوٹ؟ الله کے فضل سے ہمارے علاوہ ایسے نسخہ جات اورمعلومات کی ویب سائیٹ اور بلاگ کوئی بھی نہیں ہے ہماری ویب سائٹ اور بلاگ صرف اس نام سے ہیں
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
Email : info@alshifaherbal.com
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان

7 Replies to “الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ”

  1. Mohtram Irfan sab aap waqai insaniat ki khidmat kr rahy hain. jo log aap ki web site copy kr rahy hain wo qabl e muzamat hain. suhail khan Attock

  2. AoA
    Arfan Sb u r very geniece person and solving the problem of people.
    God bless u.

  3. شکریہ جناب حوصلہ افزائی کا ہم لو گوں کو یہی چاہیے
  4. اطلاع دینے کا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ کو بہت بہت جزاءخیر عطا فرمائے اور آپ کی خدمت خلق کو قبول فرمائے۔
  5. A.A KY BAD ARZ H KY MUJAY PULWARI HOI H SARF FACE PAY JIS NY MARI HAFF MONCH KY BALL WHITE KAR DIY HN 4 INCH KI LMBI OR 2 I NCH KI CHORI H MUJY AP KY WARKAR NY AP SY BAT KARNY KO KHA THA US KA NAME H HINA MAQSOOD SO PLZZZ AP MUJY KOI NUSKHA BTEN MARA E.MAL I D IDR BI LIKH DIYA H OR UDR BI SHRARTIBECHA@YAHOO.COM

  6. اسلام علیکم
    جناب پھلبہری کا کوئی علاج نہیں ہے کسی کے پاس بھی
  7. اسلام علیکم عرفان صاحب آپ مانشاءاللہ واقع ھی انسانی خدمت کررھے ھیں آپ سے میری بھی کچھ گذارشیں ھیں جناب آلی میری عمر اس وقت تقریباً 35 سال ھے پہلا تو میرا مسئلہ یہ ھے کہ میری شادی کو 7 سال گزر گئے ھیں ابھی تک اولاد نہیں ھوئ میں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تو انہوں نے بتایا کہ آپ کے جراثیم کمزور بھی ھیں اور بھت کم ھیں جو کہ ٹوٹل 20 پرسنٹ ھیں میں نے کافی دوائ بھی کی لیکن کوئ بھی فائدا نہیں ھوا سر میں ایک ھی ھوں میرا اور کوئ بھائ نہیں اور میرے والد 2 سال پہلے وفات پا گئے تھے اور میں بہت پریشان ھوں اور میرا دوسرا مسئلہ یہ ھے کہ مجھے ہیپا ٹئٹس سی کی بھی شکایات ھے جو کہ تقریباً 2 سال پہلے سے معلوم ھے لیکن اس کا کوئ علامات مجھے نہیں معلوم ھوا اس کی بھی میں نے کافی دوائیاں کی ھیں لیکن یہ نیگیٹیو نہیں ھو رھا سر آپ کی بہت مہربانی ھوگی آپ میری مدد کر دئیں اور مجھے کوئ اچھے ادویات کا بتا دئیں دونوں مسئلے میرے حل ھو جائیں

Leave a Reply