ڈبہ اطفال کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات

ڈبہ اطفال کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات

ڈبہ اطفال کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : برگ عشق عشق پیچہ پیس کر بچہ کو پلانا اکسیر ہے
نسخہ الشفاء : مرچ، سیاہ 6 گرام، مغزجما لگوٹہ 6 گرام، پا ن کے پتوں کے رس میں کھرل کر کے دانہ موٹھ کے برابر گولیاں بنا کر شیر مادر دسے ایک یا دو گولی کھلا ئیں نہایت مفید ہے نزلہ کو بھی شفا دیتاہے
نسخہ الشفاء : اونٹ کی مینگنی کو آگ میں جلاکر سرخ ہی آ ک کے دودھ میں بجھائیں اس کو باریک کر کے حفاظت سے رکھیں اس کی دو چاول نسوار زکام اور سردرد کے لے اکسیر ہے جس بیمار کو یہ نسوار سے چھینک نہ آئے اس کا بچنا محال ہے
نسخہ الشفاء : چاول باسمتی یاسفید چاول لے کر اوپر شیر مدار (دودھ آک) ڈ ال کر چھ مرتبہ تر خشک کرکے بعد میں سکھا کر پیس لیں یہ نسوار بھی نزلہ کے لیے مفید ہے
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی کلا ں 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، بادام روغن میں چرب کریں 3رتی سے 1 گرام، تک دن میں تین 3 مرتبہ ہمراہ پانی یا عرق سونف وغیرہ سے دینے سے نزلہ زکام وغیرہ میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ سفید بریا ں (کھیل کیا ہوا) باریک پیس کر کپڑا چھان کر لیں اور اسی کو گیرو سے رنگ لیں بس تیار ہے
خوراک : ایک دورتی سے چار رتی تک ہمراہ چائے یا گرم پانی دن میں دو دفعہ دیں نزلہ زکام اورآوز بگڑنے کے لے مفید ہے
نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیہ مدبر 6 گرام، گندھگ آملہ سار 6 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، جو زماثل مدبر یا سوختہ20 گرام، سونٹھ 20 گرام، مگھاں 20 گرام، پارہ گندھک میں خوب سحق کریں کہ مثل سرمہ ہوجائے بعد تمام اشیاءباریک پیس کر ملا کر متواتر4 گھنٹے زور دار ہاتھوں سے کھرل کر کے حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ایک رتی سے دو رتی تک ہمراہ پانی یا شہد تین دفعہ نزلہ زکام والے کو دے سکتے ہیں  زیادتی پیشاب، امساک، درد اعصاب، وجع المفاصل کے لیے استعمال کر سکتے ہیں، اس کو شہد اور مصری کے ساتھ استعمال کرنے سے دل کی ہر قسم کی بیماریاں دورہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : غشی کیلیے ہاتھ پا ؤں کو زور سے باندھ دیں  سرد پانی کے چھٹنے دیں  کباب چینی سونگھائیں لذیذ اور خوشبو دار غذا ئیں کھلائیں۔
نسخہ الشفاء : دل کی کمزوری کیلئے سیب جلے ہوئے 3 گرام، طبا شیر3 گرام، چاندی کے ورق 3عدد  مصری باریک پیس کر بکری کے دودھ سے دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70