نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ
نسخہ الشفاء: دارچینی20گرام،زعفران20گرام،عنبر3گرام،فلفل سیاہ20گرام،فلفل دراز20گرام
خولنجان20گرام،سونڈھ 20گرام، بہمن سرخ20گرام ، بہمن سفید20گرام،بسباسہ20گرام،زیرہ
سیاہ20گرام،زرنباد20گرام، اشنہ20گرام،ستاور50گرام، تج30گرام،شقاقل30گرام،دانہ الائچی
خورد30گرام،الائچی کلاں30گرام،مغزبادام600گرام،کشمش100گرام،مغزفندق200گرام،مغز
اخروٹ100گرام،پنبہ دانہ200گرام،تل سفید200گرام،کھوپرا300گرام،خالص دیسی گھی ایک
کلو،شہدخالص چارکلو،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کوباریک پیس کرسفوف بنا لیں سفوف بنانےکے
بعد دیسی گھی کو ہلکا گرم کرکے سفوف میں ڈال کےاچھی طرح سفوف کو چرب کریں پھربعد
میں شہد ملا کراچھی طرح مکس کریں اورکسی شیشےکےجارمیں محفوظ رکھیں معجون مقوی
باہ تیار ہے
طریقہ استعمال:دس گرام صبح نہارمنہ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:مقوی باہ ہے،مقوی دل دماغ و جگرمثانہ وگردہ ہے،جنسی قوت پیدا کرکےاُس میں
حقیقی جوش پیدا کرتی ہے کمر درد جوڑوں کا درد ختم کرتی ہےرنگ روپ اور چہرے کو
خوبصورت بنا دیتی ہے: صرف ایک ماہ استعمال کریں اگرزیادہ کمزوری ہےتو چالیس یوم

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70