سگریٹ، تمباکو نوشی چھوڑنے کا بہترین آسان مکمل علاج

سگریٹ، تمباکو نوشی چھوڑنے کا بہترین آسان مکمل علاج

سگریٹ، تمباکو نوشی چھوڑنے کا بہترین آسان مکمل علاج
تمباکو نوشی سے دل کے امراض اور پھیپڑوں کے سرطان جیسی خطرناک بیماریاں ہوتی ہیں اور تمباکو نوشی کرنے والا اپنی اوسط عمر سے پندرہ سال پہلے دنیا سے گزر جاتا ہے ایک سگر یٹ انسان کی عمر آٹھ منٹ تک کم کر دیتا ہے کیونکہ اس میں چار ہزار سے زائد نقصان دہ اجزا موجود ہوتے ہیں تمباکو نوشی سے انسان کو دل، پھیپھڑے، سانس، نظام ہضم، پیشاب، معدہ، جگر اور منہ کی بہت سی مہلک بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور مزید سگریٹ نوشی مردانہ سیکس کو بھی تباہ کردیتی ہے
یہ نسخہ استعمال کریں اور سگریٹ، تمباکو نوشی سے جان چھڑائیں
نسخہ الشفاء : دارچینی 50 گرام، سونف 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک پیس کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات خالی پیٹ ایک کپ نیم گرم دودھ کیسا تھ اگر آپ آفس میں ہیں یاں کسی کام سے باہر گئے ہوئے ہیں تو پانی کیساتھ بھی استعما ل کر سکتے ہیں شوگر والے مریض اس میں چینی نہ شامل کریں اس نسخہ کے استعمال سے شو گر بھی کنٹرول ہوجاتی ہے یہ نسخہ سوفیصد مکمل علاج ہے
ریسرچ و تحقیق حکیم محمد عرفان
نوٹ ؟ اس نسخہ کو کم از کم ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سگریٹ، تمبا کو نوشی کی عادت چھوٹ جاتی ہے نکوٹین کی ایڈیکشن ختم ہوجاتی ہے سگریٹ کے عادی افراد کو جب سگریٹ کی طلب ہوتی ہے دل گھبراتاہے، سگریٹ نہ ملے تو طبیعت میں چڑچڑا پن آجاتا ہے اور فوری سگریٹ پینے کو دل چاہتا ہے ان تمام عوارض میں انتہائی اعلی اور مفید ترین نسخہ ہے یہ استعمال کریں اور صحت کو خراب کرنے والی عاد ت سے جان چھڑائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70