طلاء، روغن لمبائی عضوخاص سنیاسی نسخہ

طلاء، روغن لمبائی عضوخاص سنیاسی نسخہ

طلاء روغن لمبائی۔
عضوِ خاص کا علاج۔
عضوِ خاص کی کمزوری۔

طلاء روغن لبانی عضوِ خاص کا آزمودہ سنائی نسخہ۔

نسخہ الشفاء : خراطین مصفی 30 گرام، تخم دھتورہ 30 گرام، مغز حمار 30 گرام، خربول 130 گرام، گندھک 10 گرام، نوشادر 10 گرام، زردی بیضہ مرغابی 15عدد، گائے کا دیسی گھی 30 گرام۔

ترتیب تیاری : پہلے خراتین اورجوزماثل مغز حمار سے 3 گھنٹے کھرل کریں اب گندھک و نو شادر کا جوہر اڑا کر زردی بیضہ مرغابی کو چٹکی مارکر روغن نکالیں اور خراطین والا مواد مکس کر کہ 1 گھنٹہ کھرل کر کہ اب 130 گرام، خربول اور 30 گرام، گائے کا دیسی گھی ملا کر لید اسہپ میں بند کر کہ رکھ دیں بیس دن بعد نکالیں طلاء، روغن لمبائی عضوخاص تیار ہوگا طریقہ استعمال : دو قطرے روغن کی مالش کریں اور اوپر برگ کیلا لپیٹ لیں 8 گھنٹے بعد کھول کر اچھے صابن سے دھو لیں دس دن میں رزلٹ دے گا دس دن سے زیادہ استعمال بھی کرسکتے ہیں۔

 
فوائد :  یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس سے عضوخاص کی لمبائی موٹائی یقینی ہے،عضو مخصوص  تین انچ سے کم ہوتا ڈیڑھ سے دو انچ بڑھاتا ہے اور سختی پیدا کرکہ نقاہت وکجی کو رفع کرتا ہے۔

سوال: کیا طلاء روغن لبانی ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: بہتر ہے کہ استعمال سے پہلے حکیم یا معالج سے مشورہ کیا جائے، خاص طور پر حساس جلد والے افراد۔

سوال: کتنے دن میں اثر ظاہر ہوتا ہے؟
جواب: باقاعدہ اور درست استعمال سے چند ہفتوں میں فرق محسوس ہو سکتا ہے۔

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات ہی بنائیں۔

دواء خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

 خراطین مصفی (Purified Earthworms)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Purified Earthworms پیوریفائیڈ ارتھ ورمز Earthworms
Arabic Kharateen خراطین خراطين
Persian Kharatin خراطین خراطین
Hindi Kharatin خراطین खरातीन
Punjabi Kharatin گنڈوئے ਖਰਾਤੀਨ
Bengali Kharatin خراطین খরাতিন
Tamil Earthworm ارتھ ورم மண்ணீரல்

 تخم دھتورہ (Datura Seeds)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Datura Seeds ڈیٹورا سیڈز Datura Seeds
Botanical Datura stramonium ڈیٹورا اسٹرومونیم Datura stramonium
Arabic Bizr Datura بذر دھتورہ بذر الداتورا
Persian Tukhme Dhatura تخم دھتورہ تخم داتوره
Hindi Dhatura Beej دھتورہ بیج धतूरा बीज
Punjabi Dhatura Beej دھتورہ بیج ਧਤੂਰਾ ਬੀਜ
Bengali Dhutura Beej دھتورہ بیج ধুতুরা বীজ
Tamil Ummathai Vidhai امّتھائی ودھائی ஊமத்தை விதை

 مغزِ حمار (Donkey Brain – classical Unani)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Donkey Brain ڈونکی برین Donkey Brain
Arabic Dimagh al-Himar دماغ الحمار دماغ الحمار
Persian Maghz-e-Himar مغزِ حمار مغز حمار
Hindi Gadhe ka Dimagh گدھے کا دماغ गधे का दिमाग
Punjabi Gaddhe da Dimagh گدھے دا دماغ ਗੱਧੇ ਦਾ ਦਿਮਾਗ
Bengali Gadhar Dimag گدھے کا دماغ গাধার মস্তিষ্ক
Tamil Kazhudhai Moolai کژودھائی مولائی கழுதை மூளை

خربول (Castoreum)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Castoreum کیسٹو ریم Castoreum
Arabic Kharbol خربول خربول
Persian Kharbol خربول خربول
Hindi Kharbol خربول खरबोल
Punjabi Kharbol جند بدستر ਖਰਬੋਲ
Bengali Kharbol خربول খরবোল
Tamil Castoreum کیسٹو ریم காஸ்டோரியம்

 گندھک (Sulfur)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Sulfur سلفر Sulfur
Arabic Kibrit کبریت كبريت
Persian Goگرد گوگرد گوگرد
Hindi Gandhak گندھک गंधक
Punjabi Gandhak گندھک ਗੰਧਕ
Bengali Gondhok گندھک গন্ধক
Tamil Gandhagam گندھگم கந்தகம்

 نوشادر (Ammonium Chloride)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Ammonium Chloride امونیم کلورائیڈ Ammonium Chloride
Arabic Nushadir نوشادر نوشادر
Persian Nushadar نوشادر نوشادر
Hindi Naushadar نوشادر नौशादर
Punjabi Naushadar نوشادر ਨੌਸ਼ਾਦਰ
Bengali Naushadar نوشادر নৌশাদর
Tamil Navacharam ناوچرم நவச்சாரம்

 زردیِ بیضہ مرغابی (Duck Egg Yolk)

Language Roman / English Name Urdu Native Script
English Duck Egg Yolk ڈک ایگ یولک Duck Egg Yolk
Arabic Safrat Bayd al-Batt زردی بیضہ بط صفرة بيض البط
Persian Zardi-e-Tokhm-e-Batakh زردی انڈا بطخ زرده تخم اردک
Hindi Batakh Anda Zardi بطخ انڈے کی زردی बत्तख अंडे की जर्दी
Punjabi Batakh Ande di Zardi بطخ انڈے دی زردی ਬਤਖ਼ ਅੰਡੇ ਦੀ ਜਰਦੀ
Bengali Hansher Dim er Zhol بطخ انڈے کی زردی হাঁসের ডিমের কুসুম
Tamil Vathu Muttai Manjal واتو مٹائی منجل வாத்து முட்டை மஞ்சள்

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70