Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دل کے امراض، دل کی بند شریانوں کا آسان اور یقینی سو فیصد مکمل علاج

27 Sep, 2019 حکماء کےلئے نسخہ جات

نسخہ الشفاء :  دارچینی 10 گرام، لونگ 5 گرام، سک ارجن 10 گرام، تیزپات 15 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے وال دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر صبح اور رات ایک ایک کپ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کی کمزوری، دل کی شریانوں کا بند ہونا کیلئے مکمل مفید علاج ہے۔