Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

منجن دانتوں مسوڑھوں کے ماسخورہ کا علاج

01 Jun, 2018 دانتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

دانتوں مسوڑھوں کے ماسخورہ کا علاج
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی اصلی 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، طباشیر 10 گرام۔
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں۔
ترکیب استعمال : اس سفوف کو دن میں دو بار10 منٹ دانتوں پر ملیں پھر کُلی کر لیا کریں پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : ماسخورہ، دانتوں کے میل کچیل کیلئے بےحد مفید ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔پیکنگ 100 گرام قیمت 980 روپے۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70