جوڑوں کے درد کمردرد کا دیسی علاج

جوڑوں کے درد کمردرد پٹھوں کی کمزوری، دیسی علاج نسخہ الشفاء : گوگل 10 گرام، سورنجاں شریں 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، زرد چوب 10 گرام، گھوکھرو 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، موصلی سفید نمبر ایک 10 گرام، پپلامول 10 گرام، نرکچور 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، ستاور 10 گرام، حرمل 10 گرام، […]
کمردرد کےلئے دیسی علاج
Kamar dard ka behtareen desi ilaaj. Herbal Remedy for Back Pain Relief. کمر درد کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گھیکوارکا گودا 20 گرام لیں اس میں شہد خالص اور سونٹھ شامل کر کے مریض کو کھلائیں یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایک ایسی خوراک کھلا دیا کریں انشاءاللہ تعالیٰ چند دنوں کے کھلانے سے […]