Nature's Healing, Trusted Since 1999

انار شفاء بخش پھل ہے

انار شفاء بخش پھل ہے انار شفاء بخش پھل ہے اور جنت کے میووں میں سے ایک ہے۔ حضور انور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کہ یہ معدے کو حیات نو عطا کرتا ہے۔  انار دل و جگر کیلئے قوت بخش ہے۔ پُرانی کھانسی، […]