سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج

سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 6 گرام، عرق گاؤزبان 50 گرام، کے ساتھ روزانہ چند دن استعمال کریں، جس کانسخہ یہ ہے خمیرہ گاؤ زبان سادہ، برگ گاؤزبان 40 گرام، کشنیز 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، ابریشم 10 گرام، کتیرا 10 گرام، صندل سفید […]

دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ کا نسخہ اور علاج

دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ اسباب مرض۔ کثرت محنت دماغی، کمی خون، کثرت جماع، ضعف قلب وغیرہ سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے۔ علامات۔ سرکے پچھلے حصے میں درد رہتا ہے، نظر کمزور ہو جاتی ہے، کانوں میں باجے سے بجتے ہیں، حافظہ خراب ہو جاتا ہے۔ اصول علاج۔ اصل سبب کو دور کریں اور […]

ما لیخو لیا، وہم وسوسے کا دیسی علاج

    ما لیخو لیا کا دیسی علاج –  Melancholia ما لیخو لیا کے لغوی معنی سیاہ خلط کالے پت کے (مردہ سودا کے ہیں) مالن یونانی زبان میں سیاہ کو او ر خولیاپت کو کہتے ہیں. ما لیخو لیا ایک مرض ہے جس میں بیمار کا گمان اور اس کی فکر بگڑ کر فاسد ہو […]

دماغی کمزوری کا بہترین دیسی علاج

دماغی کمزوری کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : برہمی خشک 250 گرام، مغز بادام چھلکا اتار کے 250 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر آدھا کلو پانی میں مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ سردائی کی طرح گھوٹ کر شیرہ نکال کر تین پاؤچینی […]

اعصابی کمزوری کیلئے مکمل دیسی علاج

اعصابی کمزوری کیلئے مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 20 گرام، کشنیز 20 گرام، خشخاش 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم خیارین 20 گرام، چینی 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں۔ مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ یاں شام 5 […]

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا دیسی نسخہ اور علاج

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : مغز بادام 20 عدد، چینی ایک چمچ، دیسی گھی ڈیڑھ چمچ۔ ترکیب تیاری : مغز بادام اور چینی، ان دونوں اجزاء کو پیس لیں پھر ان میں دیسی گھی ملا لیں۔ مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی […]

نظر کمزور، دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : طباشیر 2 گرام، مروارید خالص 1 گرام، کشتہ چاندی  آتشہ 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کسی پختہ کھرل نہ گھسنے والے میں ڈال کر روح کیوڑہ میں کھرل کرتے رہیں متواتر چھ گھنٹے کے بعد تیار ہے۔ طریقہ استعمال […]

مالیخولیا، وہم کا نسخہ اور مکمل علاج

مالیخولیا یا وہم کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : قسط شیریں 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، اجمود 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام،زیرہ سفید 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پاڑہ 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، سنکھا ہولی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ […]

دماغ کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

دماغ کی کمزوری کا  مکمل علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 50 گرام، سنکھا ہولی بوٹی 50 گرام، الائچی سفید بمعہ پوست 10 گرام۔ ترکیب تیاری : الائچی سفید کو کوٹ کر تینوں ادویات کو 5 کلو پانی میں رات بھر بھگو رکھیں اور صبح قلعی دار دیگچی میں پکائیں اور ایک کلو چینی ڈالیں […]

مقوی دماغ سفوف دیسی نسخہ

سفوف مقوی دماغ نسخہ الشفاء : سونف   10 گرام، کشنیز   10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات کو سوتے وقت بغیر کسی چیز کے […]