اعصابی کمزوری کیلئے مکمل دیسی علاج

اعصابی کمزوری کیلئے مکمل دیسی علاج

اعصابی کمزوری کیلئے مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 20 گرام، کشنیز 20 گرام، خشخاش 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم خیارین 20 گرام، چینی 100 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں۔
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن۔
فوائد : اعصابی کمزوری کیلئے، سوفیصد مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70