پیشاب کی جلن دور بند پیشاب کھولنے کا نسخہ
پیشاب کی جلن دوراوربند پیشاب کھولنے، کا نسخہ نسخہ الشفاء : مغز خربوزہ 30 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، اصلی قلمی شورہ زمینی 50 گرام، جوکھار 50 گرام، زیرہ سفید 15 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بناکر رکھ لیں مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا […]
پیشاب کی جلن کا دیسی علاج
پیشاب کی جلن کا دیسی علاج اسباب گردہ اور مثانہ میں انفیکشن جگر کی گرمی گرم غذاؤں اور دواؤں کا بکثرت استعمال، بد ہضمی، تیزابیت، شراب خوری، قبض اور بواسیر، اس مرض کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں، بعض عصبی امراض بھی اس کے پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں پانی کا کم مقدار میں […]
بُکن بوٹی، بکم بوٹی کے خواص اور فوائد
بکن، بکم بوٹی – Lippia Nodiflora دیگرنام : فارسی میں بکم عربی میں فلفل الماء، ہندی میں جل پیپل یا اسپابوٹہ، پنجابی میں توت بوٹی، گجراتی میں رت بولیو بنگالی میں کانچڑا گھاس کہتے ہیں۔ ماہیت : ایک بوٹی ہے جو زمین پر مفروش ہوتی ہے اس کی شاخیں باریک اور پتلی پتے چھوٹے بیضوی […]
شربت ٹھنڈک گرمی، پیاس کی زیادتی کا علاج
شربت ٹھنڈک بنائیں،جسمانی گرمی کی شدت پیاس کی زیادتی کا علاج شربت ٹھنڈک کا نسخہ پیش خدمت ہے نہایت فرحت بخش خوش ذائقہ۔ نسخہ الشفاء : صندل سفید 25 گرام، صندل سرخ 25 گرام، کاسنی 25 گرام، انجبار 25 گرام، املی 25 گرام، آلو بخارہ 25 گرام، گل سرخ 25 گرام، گل خیرا 25 گرام، […]
Hibiscus rose-گڑھل پھول کے فوائد
Hibiscus rose – گڑھل کے پھول کے فوائد گڑھل کے پھول ہمارے ملک کے باغوں کی رونق دوبالا کرنے کے علاوہ اپنے شفائی اثرات سے دل کی اُجڑی ہوئی بستی کو آباد کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ یونانی حکیموں نے صدیوں سے دل کی تفریح کے لیے باغوں میں اس کی قلمیں لگانے کا […]
معدہ، مثانہ کی گرمی کا دیسی نسخہ اور علاج
معدہ، مثانہ کی گرمی، جوڑوں کا درد، پیشاب میں گرمی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والا آدھا چمچ۔ مقدارخوراک : ایک کیپسول، یاں سفوف […]
سوزاک اور پیشاب کی جلن کا علاج
سوزاک اور پیشاب میں جلن کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، ست گلو 6 گرام،روغن صندل خالص 25 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام دواؤں کو باریک پیس کر ملائیں اور پھر روغن صندل ملا کر پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا […]
پیشاب کی جلن علاج
پیشاب کی جلن کیلئے بہت ہی زبردست علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، قلمی شورہ 25 گرام۔ ترکیب تیاری : پھٹکڑی کو باریک پیس کر اس میں سے آدھی کسی مٹی کے کوزے کے اندر ڈالیں اور اسی پر قلمی شورہ باریک شدہ ڈالیں پھر دوبارہ پھٹکڑی باقی ماندہ رکھ کر کوزہ کے منہ […]
سوزاک کا نسخہ اور علاج
سوزاک کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : چھال نیم سبز 40 گرام، شورہ قلمی باریک شدہ 100 گرام۔ ترکیب تیاری : چھال نیم کو مٹی کی کوری ہانڈی میں دو کلو پانی ڈال کر پکائیں جب چھال بالکل نرم ہوجائے اور پانی بھی خشک ہونے کے قریب پہنچےتو شورہ قلمی کی چٹکی دیتے جائیں […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، پیشاب میں جلن کا نسخہ اور علاج
پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے نسخہ علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار […]