Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سوزاک اور پیشاب کی جلن کا علاج

30 May, 2018 آتشک ،جذام، کوڑھ کا دیسی علاج

سوزاک اور  پیشاب میں جلن کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، ست گلو 6 گرام،روغن صندل خالص 25 گرام۔
تر کیب تیاری : تمام دواؤں کو  باریک پیس کر ملائیں اور پھر روغن صندل ملا کر پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : دو گولی صبح نہار منہ دو گولی شام چار بجے شربت بزوری یا دودھ کی لسی یا صرف تازہ پانی کے ساتھ دس دن استعمال کریں۔
فوائد : سوزاک، پیشاب میں جلن کیلئے بےحد مفید ہے علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70