شربت امراض معدہ کیلئے
شربت امراض معدہ کیلئے نسخہ الشفاء : حنظل تازہ 2 کلو، ادرک تازہ 500 گرام، گودہ گھیکوار2 کلو، پھل کنڈیاری 500 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزا ء کو موٹاموٹا کوٹ کر چینی 2 کلو ڈال کر کسی روغنی مٹکے یا مرتبان میں ڈال کر اور اچھی طرح بند کر کے ایک ماہ کے لیے […]
قبض کئی دن پاخانہ نہ آنا دیسی علاج
قبض، جسم پتلا، کھانا پینا خوب اور پھر بھی کئی دن پاخانہ نہ آنا، دیسی علاج جب ایسی صورتحال ہو تو مریض کی طبیعت میں چڑچڑا ہٹ لازمی آ جاتی ہے اور ایسی صورتحال میں مریض یہ بھی بتاتے ہیں کہ فلاں جلاب لیا، خوب دست آئے نتیجہ پھر قبض اور الجھن اس صورتحال کو […]
پیشاب کی جلن کا دیسی علاج
پیشاب کی جلن کا دیسی علاج اسباب گردہ اور مثانہ میں انفیکشن جگر کی گرمی گرم غذاؤں اور دواؤں کا بکثرت استعمال، بد ہضمی، تیزابیت، شراب خوری، قبض اور بواسیر، اس مرض کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں، بعض عصبی امراض بھی اس کے پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں پانی کا کم مقدار میں […]
شربت ٹھنڈک گرمی، پیاس کی زیادتی کا علاج
شربت ٹھنڈک بنائیں،جسمانی گرمی کی شدت پیاس کی زیادتی کا علاج شربت ٹھنڈک کا نسخہ پیش خدمت ہے نہایت فرحت بخش خوش ذائقہ۔ نسخہ الشفاء : صندل سفید 25 گرام، صندل سرخ 25 گرام، کاسنی 25 گرام، انجبار 25 گرام، املی 25 گرام، آلو بخارہ 25 گرام، گل سرخ 25 گرام، گل خیرا 25 گرام، […]
پیلا یرقان کا آسان علاج
پیلا یرقان کا بالکل آسان علاج نسخہ الشفاء : املی 25 گرام، کوزہ مصری 25 گرام، پانی آدھا کلو۔ ترکیب تیاری : املی کو سرد پانی میں مٹی کورے برتن میں بھگو کر رکھ دیں اور آدھ گھنٹہ کے بعد چھان کر مصری ملالیں۔ مقدار خوراک : پہلے تخم بالنگو 6 گرام پھنکا کر اوپر […]
پیلا یرقان کا نسخۃ اور علاج
یرقان کا جڑ سے خاتمہ دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 30 گرام، بینگن مغز 30 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو چینی کے کھرل میں خب پیس کر باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کرکے رکھیں۔ مقدار خوراک : ہر روز ایک گولی دن میں 3 مرتبہ شربت بزوری […]
سوزاک اور پیشاب کی جلن کا علاج
سوزاک اور پیشاب میں جلن کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، ست گلو 6 گرام،روغن صندل خالص 25 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام دواؤں کو باریک پیس کر ملائیں اور پھر روغن صندل ملا کر پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا […]
پیشاب جل کر آنا نسخہ اور علاج
پیشاب، یورین جل کر آنے کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 7 عدد، الائچی سبز 7 عدد بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں ملک شیک والے جگ میں خوب گرائینڈر کریں پھر حسب ذائقہ چینی ملا کر دن میں تین مرتبہ خالی پیٹ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے سوزاک […]
دماغی طاقت اور مقوی باہ نسخہ اور علاج
مقوی باہ اور دماغ کو طاقت دینے کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش […]