دماغی طاقت اور مقوی باہ نسخہ اور علاج

دماغی طاقت اور مقوی باہ نسخہ اور علاج

مقوی باہ   اور دماغ کو طاقت دینے کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش آنے پر اتار کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر دو برتنوں میں خوب اچھی طرح دھار باندھ کر لوٹ پوٹ کریں تا کہ جھاگ ہی جھاگ اٹھنے لگے اور ٹھنڈا ہونے پرپی لیں اسی طرح کم از کم دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد : دماغ کو تیز کرتا ہے، نہایت ہی مقوی باہ، مقوی دماغ  اور لذیذ دودھ تیار ہوتا ہے اس کے پینے کے بعد دماغ کام کرتے ہوئے تھکتا نہیں اور حافظہ  تیز ہوتا ہے، معدہ، جگر  مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے  رنگ کو نکھارتا ہے اور چہرے کو سرخ کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70