Nature's Healing, Trusted Since 1999

ہاتھ پاؤں کا سن ہونا دیسی نسخہ

ہاتھ پاؤں کا سن ہونا نسخہ الشفاء نسخہ نمبر 1: کلونجی کلونجی گیارہ دانے کم از کم روزانہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ نسخہ نمبر 2: خشک خوبانیاں خشک خوبانیاں 11 عدد رات کو پانی میں بھگو کر کم از کم 40 دن تک صبح کھائیں۔ انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔ نسخہ نمبر 3: لیموں اور شہد […]