Nature's Healing, Trusted Since 1999

اعصابی دردوں کا دیسی علاج

اعصابی دردوں کا علاج نسخہ الشفاء اجزاء مقدار میتھرے کے بیج 10 گرام کلونجی 10 گرام اجوائن 10 گرام ترکیب تیاری اور طریقہ استعمال تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کریں۔ مقدار خوراک: ایک چھوٹا چائے والا چمچ دن میں دو بار پانی کے ہمراہ استعمال کریں۔ مدت استعمال: ایک ماہ مستقل۔ ان […]