نیند نہ آنے کا نبوی علاج
نیند نہ آنے کا علاج 1. سونے سے پہلے وضو کرنا نسخہ الشفاء: سونے سے پہلے وضو کرو۔ حوالہ: بخاری شریف 2. سونے سے پہلے قرآنی سورتوں کی تلاوت وضو کرنے کے بعد پوری سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کریں اور تمام بدن پر پھیریں۔ حوالہ: بخاری […]