Nature's Healing, Trusted Since 1999

دماغی کمزوری دیسی علاج

نزلہ، زکام، کیرا اور دماغی کمزوری کے لیے نسخہ نسخہ الشفاء اجزاء مقدار مغز بادام 50 گرام سونف 50 گرام خشخاش 50 گرام ترپھلہ 50 گرام ترکیب تیاری تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک اور طریقہ استعمال ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک چھوٹا چمچ صبح و شام ایک […]

ناک کی بیماریوں کا دیسی علاج

ناک کی بیماریوں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء: ناک کی بیماریوں میں بڑا چمچہ شہد صبح نہار منہ اور بعد نماز عصر ابلتے پانی میں ملا کر چائے کی طرح گرم گرم پئیں۔ نسخہ نمبر 2: زیتون کا تیل سوتے وقت ایک چمچہ خالص زیتون کا تیل پئیں اس کے پینے سے ہفتہ بھر میں […]