نظر کی کمزوری کے نسخہ جات
دکھتی آنکھ، نظر کی کمزوری اور آنکھوں کی سرخی کے نسخہ جات نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے‘ دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں۔ 1۔ دکھتی آنکھ مخالف پاؤں کے انگوٹھے میں شیر مدار ٹپکائیں۔ 2۔ نظر تیز کریں اجزاء نسخہ اجزاء مقدار سونف 250 […]