ہریڑ سے خوبصورت چہرہ
ہریڑ کے طبی خواص، فوائد اور دیسی نسخہ جات ہریڑ اور گڑ کی گولیاں اجزاء نسخہ اجزاء مقدار گڑ 65 گرام ہریڑ کا سفوف 35 گرام ترکیب تیاری اور طریقہ استعمال خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر ایک جان کر کے بڑے بیر کے برابر گولیاں بنا کر شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں […]