منشیات کے نقصانات
نشہ آور اشیاء کے نقصانات اور اسلام میں نشے کی مذمت شراب،ہیروئین،افیون،بھنگ،چرس،گردہ،بیئر،کوکین،سیگرٹ،نشے والے ٹیکے انجیکشن،نشے والی گولیاں،نیندوالی گولیاں،تمام نشہ آور اشیاء کا زبردست نقصان ریسرچ و تحریر حکیم محمد عرفان۔ فاضل طب والجراحت (FTJ) رجسٹرڈ کونسل فار طب (NCT) تمام نشہ آور اشیاء یہ ایک ایسا مرض ہے جو انسان کا اپنا پیدا کردہ ہے […]