نمک سے زہر کا علاج
نمک سے زہر کا علاج 1. بچھو کے ڈنک کا واقعہ تاجدارِ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نمک کو بطور دفعِ زہر استعمال فرمایا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بحالتِ سجدہ دستِ مبارک پر بچھو نے ڈنک مارا۔ […]