ناک کی بیماریوں کا دیسی علاج
ناک کی بیماریوں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء: ناک کی بیماریوں میں بڑا چمچہ شہد صبح نہار منہ اور بعد نماز عصر ابلتے پانی میں ملا کر چائے کی طرح گرم گرم پئیں۔ نسخہ نمبر 2: زیتون کا تیل سوتے وقت ایک چمچہ خالص زیتون کا تیل پئیں اس کے پینے سے ہفتہ بھر میں […]