شربت فالسہ مقوی دل
شربت فالسہ، فالسہ مقوی دل ہوتا ہے فالسہ کا تعارف عربی: فالسہ فارسی: پالسہ سندھی: بھارواں انگریزی: Grewia Asiatica فالسہ ابتداء میں سبز پھر سرخ اور آخر میں سیاہی مائل ہو جاتا ہے۔ اس کا ذائقہ شیریں و ترش ہوتا ہے۔ اس کے پھول زرد ہوتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد، دوسرے درجے میں اور […]