Nature's Healing, Trusted Since 1999

منہ کے چھالوں کا دیسی علاج

Mun ke zakhm aur chalon desi ilaj. Natural Remedies for Mouth Ulcers. منہ کے زخم اور چھالوں کے لیے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : دن میں تین مرتبہ کچے بھینس کے دودھ کے غرارے کریں ہر قسم کے چھالوں کا آسان علاج ہے۔ دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔ […]