پان گٹکے کے شدید نقصانات
پان گٹکے کی تباہ کاریاں افسوس! آج کل پان، گٹکا، خوشبودار سونف سپاری، مین پوڑی اور سگریٹ نوشی وغیرہ عام ہے۔ اگر خدانخواستہ آپ ان میں سے کسی چیز کے عادی ہیں تو معالج کے کہنے پر بصد ندامت چھوڑنا پڑ جائے، اس سے قبل میٹھے محبوب کی امت کے ادنیٰ غمخوار سگِ مدینہ عفی […]