پانچ فطرتی امور
صفائی اور پاکیزگی کے متعلق حدیث مبارکہ حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدارِ رسالت، حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں فطرت میں شامل ہیں: ناخن تراشنا۔ بغلوں کے بال صاف کرنا۔ مونچھیں چھوٹی کرنا۔ زیرِ ناف بال صاف کرنا۔ ختنہ […]