Nature's Healing, Trusted Since 1999

قوت باہ کے لئے آسان ترین دیسی نسخہ

قوت باہ کے لئے آسان ترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ان دونوں کو آدھا کلو گائے کے دودھ میں جوش دیں جب تمام دودھ جذب ہو جائے  تو سایہ میں خشک کر لیں اور کوٹ چھان کر اس میں جائفل 10 گرام، بسباسہ10 گرام، ملا لیں […]