مقوی دل، دماغ، بہترین دیسی نسخہ

مقوی دل، دماغ، بہترین دیسی نسخہ۔ نسخہ الشفاء : برادہ سونا 10 گرام، عرق گلاب۔ ترکیب تیاری : برادہ کو کسی ایسے کھرل میں ڈالیں جو کہ بالکل نہ گھستا ہو پھر عرق گلاب سہ آتشہ خود ساختہ میں کھرل کرتے رہیں حتٰی کہ دو بوتل پوری طرح جزب ہوجائیں غالباََ ایک ماہ میں تیار […]

دل کی کمزوری کا لاجواب دیسی علاج

جڑی بوٹیوں کی طاقت سے دل کی کمزوری دور۔ دل کی کمزوری کا لاجواب دیسی علاج نسخہ الشفاء : ورق چاندی 3 گرام، تیزاب شورہ 60 گرام، عرق گلاب 120 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو ملا کر براؤن رنگ کی شیشی میں ڈال کر رکھ دیں کچھ مدت میں حل ہوجائے گا اب […]

دل و دماغ کو تقویت دینے والا نسخہ

دل  و  دماغ کی طاقت کے لیے آزمودہ دیسی نسخہ دل و دماغ کو تقویت دینے والا نسخہ نسخہ الشفاء : گاؤزبان 10 گرام، گل گاؤزبان10 گرام، کشنیز خشک مقشر10 گرام، ابریشم خام مقرض 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، تخم بالنگو 10 گرام، تخم فرنج مشک […]

دل کے امراض اکسیر قلب نسخہ

اکسیر قلب  نسخہ نسخہ الشفاء : گھوکھرو 20 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 200 گرام پانی باقی رہنے پر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملاکر صبح دوپہر شام کو پلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔ فوائد : دل کے بہت سے امراض کیلئے مفید ہے، دل […]

مقوی نسخہ برائے مستند حکماء کیلئے

نسخہ مقوی، برائے  مستند حکماء کیلئے نسخہ الشفاء : سادہ آتشی کشتہء زہر مہرہ خطائی 10 گرام، فولاد کسیسی آتشی 10 گرام، سم الفار 10 گرام ۔ ترکیب تیاری : سب کو ہمراہ 50 گرام، مقطر آب ککروندہ سحق و جذب کرکے قرص تیار کرکے خشک ہونے پر دو دیوالیوں میں بند کرکے 2 کلو […]

مقوی قلب، معدہ و جگر، دیسی نسخہ

مقوی قلب. معدہ و جگر، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ترپھلہ 190 گرام، سنڈھ 60 گرام، تیزپات60 گرام، اجوائن دیسی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، درونج عقربی 60 گرام، چینی 5 کلو۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں […]

ممسک، مقوی اعصاب دیسی نسخہ

ممسک  اور اعلی درجہ کی مقوی اعصاب گولیاں بنائیں نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، زعفران 10 گرام، لوبان 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جوزبوا 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک مثل میدہ کر لیں شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں اور ورق چاندی اوپر چڑھا لیں […]

مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ شربت بنائیں

مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، شربت بنائیں نسخہ الشفاء : گری بادام 150 گرام، چہار مغنز مکمل 50 گرام، الایچی سبز 25 گرام، سونف 50 گرام، گل سرخ 25 گرام، خشخاش 25 گرام، زیرہ سفید ایک چمچ، چینی 3 کلو، پانی 4 کلو۔ ترکیب تیاری :  بادام علیحدہ بھگو دیں تاکہ چھلکا اتر سکے اور […]

ارجن کا درخت دل کا محافظ زبر دست فوائد-Arjun tree

ارجن دل کا سرجن، ارجن کی چھال سے کریں دل کی بیماریوں کا علاج، زبر دست فوائد  نسخہ الشفاء : ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں۔ ایک پاؤ پانی میں آدھا چائے والا چمچ ڈال کر رات کو  بھگو  رکھیں  صبح پانی کو اتنا […]

موتیابند، نظر کا کمزور ہونا نسخہ اور علاج

آشوب چشم، موتیابند، پانی بہنا، نظر کا کمزور ہونا، جالا، پھولا، ککرے کیلئے، بہترین دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دار چکنا 2 رتی، عرق گلاب 1 بوتل۔ ترکیب تیاری : نیلا تھوتھا اور دار چکنا کو خوب باریک کرکے عرق میں حل کرلیں۔ طریقہ استعمال : ایک ایک قطرہ دن میں […]