بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 30 گرام، ہلیلہ کابلی 30 گرام، آملہ 30 گرام، انار کا چھلکا 30 گرام، سیاہ بھنگرہ 30 گرام۔  ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر 2 کلو تلوں کے تیل میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ […]

گرتے بالوں کا مکمل علاج

گرتے بالوں کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، جونک 20 گرام۔ ترکیب تیاری : روغن زیتون، میں ہلکی آنچ پربکائیں جونکیں کوئلہ ہوجائیں تو نکال لیں اور تیل کو اچھی طرح چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں۔ طریقہ استعمال : یہ تیل دن میں دو بارسر پر لگائیں۔ فوائد : […]

سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج

سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء :آملہ خشک 100 گرام،ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ثنا مکی 100 گرام،فلفل دراز 50 گرام، کوزہ مصری 1 کلو۔ ترکیب تیاری :ثنا مکی کے پتے ہونے چاہیے تنکے نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو 200 گرام دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر سب […]

دو منہ والے بالوں کا نسخہ اور علاج

نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل۔ ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں تیل کو گرم کرلیں اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو […]

سفید بالوں کو کالا کرنے کا نسخہ

سفید بالوں کو کالا کرنے کا دیسی  نسخہ نسخہ الشفاء : آملہ خشک حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : اسکو خوب باریک پیس کر کپڑے سے چھان لیں۔ طریقہ استعمال : بوقت ضرورت عرق لیموں میں حل کرکے مہندی کی طرح لگالیں۔ پہلے ہفتہ میں صرف تین بار لگانے سے بال اصلی سیاہ پر آجائیں گے […]