سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج

سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج

سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج

نسخہ الشفاء :آملہ خشک 100 گرام،ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ثنا مکی 100 گرام،فلفل دراز 50 گرام، کوزہ مصری 1 کلو۔
ترکیب تیاری :ثنا مکی کے پتے ہونے چاہیے تنکے نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو 200 گرام دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کوزہ مصری باریک کر کر اس میں آدھا کلو پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں اسکا جب گاڑھا قوام بن جائے تو ٹھنڈا کر کے اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں۔
مقدارخوراک : 1 چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دو سے تین ماہ استعمال کریں۔
فوائد : قبض دور ہوجاتی ہے،اور معدہ بھی درست ہوجاتا ہے، سر کے اور داڑھی کے سفید بال مکمل طور پر سیاہ ہوجاتے ہیں، پھر دوبارہ کبھی سفید نہیں ہوتے۔
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70