اکسیر بواسیر خونی و بادی کیلئے مجرب نسخہ

اکسیر بواسیر  خونی و بادی کیلئے   مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 10 گرام، مغز بکائن 10 گرام، رسونت مصفی 10 گرام، چاکسو مقشر 5 گرام، گوگل مصفی 5 گرام، کتھ سفید 5 گرام، خاکستر پوست ریٹھا 5 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک پاؤ […]

خوبی بادی بواسیر کا دیسی نسخہ

خوبی بادی بواسیر کا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 24 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 24 گرام، رسونت 24 گرام، مغز تخم نیم 24 گرام، مغز تخم بکائن 24 گرام، سونف 12 گرام، مغز بادام 12 گرام ترکیب تیاری : تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول […]

خونی بواسیر ک فوری دیسی علاج

خونی بواسیر کا فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : گوند کیکر 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، گیرو 35 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : خونی […]

بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر بادی اور خونی  کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : مولی کا پانی 500 گرام، مغز نیم 100 گرام، فولاد 15 گرام، گندھک 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر مو لی کے پانی میں ڈال کر رکھ دیں خشک ہونے ہے دوبارہ سفوف بنا کر 500 ملی گرام […]

خونی بواسیر کا مجرب نسخہ

خونی بواسیر کا مجرب نسخہ خونی بواسیر کا مجرب نسخہ جب بواسیر کا خون رکنے میں نہ آتا ہو تو بفضلِ تعالیٰ اس نسخے سے محض دو تین دن کے اندر خون مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے یہ کیپسول خونی بواسیر کے لیے بہت مفید ہیں اور خون کو بند کرنے میں اعلی […]

بواسیر بادی کا مجرب نسخہ

بواسیر بادی کا مجرب  نسخہ نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، رسونت 20 گرام، فلفل دراز15 گرام، فلفل گرد 15 گرام، جوکھار15 گرام، کچور15 گرام، مغز تخم نیم 10 گرام، نازک برگ آم  50 گرام، گوگل 60 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو سفوف کر کے 3 کلو […]

بواسیر کے مسوں کیلئے روغن اور علاج

بواسیر کے مسوں کیلئے روغن بواسیرکے مسوں کے لیے نہائیت ہی مجرب اور بے ضرر روغن، جس کا چند دن کا استعمال مسوں کو بغیر کسی تکلیف کے ختم کر دیتا ہے۔ نسخہ الشفاء : پھل دھتورہ 4 عدد، سرسوں کا تیل 250 گرام۔ ترکیب تیاری : پھل دھتورہ چار حصوں میں کاٹ کر تیل […]

بواسیر خونی اور بادی کا اکسیر دیسی علاج

بواسیر خونی اور بادی کا  اکسیر دیسی علاج آج کل یہ مرض ہر تیسرے چوتھے بندے کو ہے۔ وجہ ناقصں اور چٹ پٹی مصالہ دار غذا اور مسلمل بیٹھے رہنا اور مزاج کا سرد خشک ہوجانا۔ نسخہ الشفاء : کچور 30 گرام، مغز کرنجوہ 30 گرام، پوست ریٹھا 30 گرام، رسونت 30 گرام ترکیب تیاری […]

روغن بواسیر موہکے، مسے ختم، دیسی علاج

روغن بواسیر، خون بند، خونی بادی، موہکے، مسے ختم، دیسی علاج نسخہ الشفاء : قلمی شورہ مصفی 50 گرام، نوشادر50 گرام، گوگل بھینسا مصفی 50 گرام، صدف خور د 50 گرام۔ ترکیب تیاری :  ادویہ کو پیس کر انتہائی باریک کپڑچھان کر کے ایک روغنی کوزہ میں ڈال کر گل حکمت کریں اور چالیس یوم […]

بواسیر کا مکمل دیسی علاج

بواسیر کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک در نیم 50 گرام، مغز نیم خود نکالیں،  50 گرام، مغز بکاہن  25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام اوپلے جنگلی کا نمک 25 گرام۔ ترکیب تیاری:تمام اجزاء  پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں  ایک کیپسول رات […]