بواسیر کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک در نیم 50 گرام، مغز نیم خود نکالیں، 50 گرام، مغز بکاہن 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام اوپلے جنگلی کا نمک 25 گرام۔
ترکیب تیاری:تمام اجزاء پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں ایک کیپسول رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کرائیں ساتھ کوئی ہاضم لازمی دیں اگر خون آرہا ہو تو کوئی حابس ساتھ دیں ہمراہ شربت انجبار۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70