ہچکی روکنے کا مجرب دیسی علاج
ہچکی روکیں جسمانی سکون اور راحت کے لیے دیسی علاج ہچکی روکنے کا مجرب دیسی علاج نسخہ الشفاء : بڑی الائچی 10 گرام، پانی 250 گرام۔ ترکیب تیاری : الائچی کو پانی میں جوش دیں آدھا رہنے پر اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت اس پانی کو پی لیں […]