Nature's Healing, Trusted Since 1999

پسلیوں کے درد کا نسخہ اور علاج

پسلیوں کے درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : تخم کتان 6 گرام، میتھرے 6 گرام، مکو خشک 6 گرام۔ تیاری اور طریقہ استعمال: ان ادویات کو پانی میں ڈال کر چولہے پہ رکھ کے جوش دیں پھر مل چھان کر روغن گل 40 گرام، موم زرد 20 گرام، ملا کر جوش دیں جب […]

نسخہ الشفاء : پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم کتان 6 گرام، میتھرے 6 گرام، مکو خشک 6 گرام مقدار خوراک : ان ادویات کو پانی میں ڈال کر چولہے پہ رکھ کے جوش دیں پھر مل چھان کر روغن گل 40 گرام، موم زرد 20 گرام، ملا کر جوش دیں جب پانی جل جائے تو پیس کر مصطگی رومی […]