Nature's Healing, Trusted Since 1999

شراب نوشی سے جگر کی خرابی کا دیسی علاج

شراب نوشی سے جگر کی خرابی کا دیسی علاج اگر کثرت شراب خوری سے جگر خراب ہو گیا ہو اس نسخہ کے استعمال سے چند یوم میں جگر کی حالت بلکل درست ہوجاتی ہے۔ نسخہ الشفاء : مولی کے سبز اور تازہ پتے 10 گرام، لیکر کوزہ مصری 30 گرام، دونوں کو ملا کر خوب […]

خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج

جلدی امراض کیلئے  مجرب   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد  تازہ پانی […]