Nature's Healing, Trusted Since 1999

شراب نوشی سے جگر کی خرابی کا دیسی علاج

شراب نوشی سے جگر کی خرابی کا دیسی علاج

شراب نوشی سے جگر کی خرابی کا دیسی علاج
اگر کثرت شراب خوری سے جگر خراب ہو گیا ہو اس نسخہ کے استعمال سے چند یوم میں جگر کی حالت بلکل درست ہوجاتی ہے۔
نسخہ الشفاء : مولی کے سبز اور تازہ پتے 10 گرام، لیکر کوزہ مصری 30 گرام، دونوں کو ملا کر خوب پیسیں اور پانی ڈال کر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ آدھا کلو پانی مل جائے اور پتے بلکل حل ہو جائے تب ٹھنڈا ہی شرابی کو پلائیں چند روز متواتر استعمال سے جگر کام کرنے لگ جائے گا  اور شوگر کے مریض مصری استعمال نہ کریں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70