تمام جسمانی دردوں کا، چند دن میں خاتمہ ___دیسی علاج

تمام جسمانی دردوں کا، چند دن میں خاتمہ، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کائپھل 3 گرام، جائفل 3 گرام، لونگ 3 گرام، موم 3 گرام،مصطگی رومی 2 گرام، افیون 2 گرام، روغن کنجد 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر روغن کنجد میں ہلکی آنچ پر جلا کر […]