Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

تمام جسمانی دردوں کے لیے تیل کا نسخہ اور علاج

04 Jun, 2018 جوڑوں اور ہڈيوں کا درد دیسی نسخہ جات اور علاج

تمام جسمانی دردوں کا  دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کائپھل 3 گرام، جائفل 3 گرام، لونگ 3 گرام، موم 3 گرام،مصطگی رومی 2 گرام، افیون 2 گرام، روغن کنجد 30 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر روغن کنجد میں ہلکی آنچ پر جلا کر چھان لیں اور تیل کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں۔
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت درد والی جگہ پر مالش کرکے روئی کے ٹکڑا سے سینک دیں اور پھر اوپر رکھ کر باندھ دیں بفضلہ فوراََ درد بند ہوگا۔
فوائد : ہر قسم کے جسمانی درد کیلئے نہایت مفید ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70