پھوڑے، پھنسی کے لئے مرھم کا نسخہ

گندے پھوڑے ختم کرنے کیلئے  ہربل مرہم  نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 250 گرام، سندھور 125 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل کو کسی لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں اور نیلا تھوتھا باریک پیس کر ملادیں بعد میں اس میں […]

فسچولہ، خارش، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے مرھم

فسچولہ ، ناسور،بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے مرھم۔ نسخہ الشفاء : ست پودینہ 4 گرام، کجلی پارہ 20 گرام، ویزلین 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تینوں ادویات کو اچھی طرح یک جان کرلیں۔ طریقہ استعمال : تھوڑی سی مرہم مقام   پر لگا لیا کریں۔ فوائد : ہرقسم کے گند ے زخم، زخم […]

چھپاکی کا نسخہ اور علاج

چھپاکی کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : ناگ کیسر 10 گرام، شہد خالص حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : ناگ کیسر کو باریک پیس کر شہد میں ملالیں۔ مقدار خوراک : دو گرام دن میں چار بار  پانی کیساتھ  استعمال کریں۔ فوائد : چھپاکی سے تڑپتا ہوا مریض صحت یاب ہوجاتا ہے۔ اگر زیادہ دیر کی […]

چنبل کے لئے مجرب نسخہ اور علاج

چنبل سے نجات  کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : زنجبیل 20 گرام، نرکچور20 گرام، چاکسو 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دن میں ایک بار پانی کے ساتھ پندرہ دسن استعمال کریں۔ فوائد : چنبل، […]

خارش، داد چنبل کا نسخہ اور علاج

پھوڑے، پھنسی، خارش، داد ،چنبل کیلئے  نسخہ اور علاج نسخہ الشفا : پوست بیخ ستیاناسی 10 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد، پانی آدھا کلو۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ چھان کر محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : اس پانی میں دو چمچ شہد ملا کر پیئں این دن چھوڑ کر 3 بار […]

پرانے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ

پرانے زخموں کیلئے  مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، جوتی کا چمڑا 10 گرام، ماش 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کوڑیاں زرد بریاں 10 گرام، کتھہ 15 گرام، گائے کا مکھن 150 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو علیحدہ علیحدہ جلا کرخاکستر کرلیں دوسری ادویہ ملا کر مکھن میں ملاکر مرہم بنالیں۔ […]

زخم پھوڑے پھنسی کے مرہم کا نسخہ

مرہم زخم پھوڑے پھنسی  کیلئے مجرب ترین  نسخہ نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ […]

مرھم پرانے زخموں کےلئے نسخہ

مرھم پرانے سے پرانے زخموں کیلئے زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : کتھ 10 گرام، کمیلا 10 گرام، رال 10 گرام، مردارسنگ 10 گرام، سندھور 10 گرام، موم 30 گرام، روغن گائے 100 گرام۔ ترکیب تیاری : گھی کو سلور کے  برتن میں ڈال کر لوہے کے توے پر رکھیں اورتوے کے نیچے آگ جلائیں جب […]

تیل پھوڑے اور پھنسیوں کے فوری آرام کے لئے

پھوڑے  اور پھنسیوں کا  فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک گلابی 20 گرام، نمک برگد 20 گرام، چونا   40 گرام، پنچال کبوتر صحرائی ہر40 گرام، بھلاوہ کا تیل  50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو عسل بلادر میں کھرل کرکے یکجان کرکے رکھیں۔ طریقہ استعمال : بوقت ضرورت سرکہ میں ملا کر لوہے […]

پھوڑے اور پھنسیوں کی مرہم کا نسخہ

پھوڑے اور پھنسیوں کیلئے  زبردست مرہم نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، گیرو 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب کو  باریک پیس کر15 گرام، سرسوں کا تیل ملا کررگڑیں جب تیل جذ ب ہوجائے 20 گرام، پانی ڈال کر رگڑیں۔ جب پانی اچھی طرح جذب ہوجائے تو تیل اور پھر پانی ڈال […]